441 اس صحابی کا نام بتائیے جس نے ایک بیماری ( بواسیر) کی واجہ سے اپنے بدن کو داغا تو ملائکہ نے اس کو سلام کہنا چھوڑ دیا لیکن جب اس نے اپنا بدن داغنا چھوڑ دیا تو ملائکہ نے پھر سلام کہنا شروع کر دیا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت کناز بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت يزيد بن عامر انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت نعیم بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
442 حضرت ابرہیم علیہ السلام کا نام قرآن مجید کی کس سورة میں سب سے ذیادہ بار آیا ہے_________؟ Urdu Medium Full question → A سورة آل بقرہ B سورة آل عمران C سورة آل ابر ہیم D سورة آل حج
443 غزوہ حنین کے موقع پر حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد ؓ B حضرت انس بن ابی مرثد ؓ C حضرت حباب بن المند ؓ D حضرت سعد بن عبادہ ؓ
444 اے خطاب کے بیٹے (عمرؓ )! اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے جب بھی شیطان تجھے کسی کشادہ راستے میں دیکھتا ہے وہ تیرا راستہ چھوڑ کر دوسرا راستہ اختیار کر لیتا ہے اس حدیث کے راوی کا نام بتائیے _________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ B حضرت انس ؓ بن مالک ؓ C حضرت عبداللہ بن مسعود ؓ D حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
445 حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ نے انتقال سے پہلے اپنے مال میں سے کتنا مال الللہ کی رہ میں خرچ کرنے کی وصیت کی تھی ___________ ؟ Urdu Medium Full question → A تیس ہزار دینار B چالیس ہزار دینار C پچاس ہرار دینار D ایک لاکھ دینار
446 حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سعد بن عبادہ ؓ B حضرتسعدبن معاذ ؓ C حضرت معاذ بن جبل ؓ D حضرت زبیر ابن العوام ؓ
447 حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟ Urdu Medium Full question → A پچانوے بدری صحابہؓ B ستانوے بدری صحابہؓ C آٹھانوے بدری صحابہؓ D ننانوے بدری صحابہؓ
448 جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت زبیر ابن العوام ؓ B حضرت عبداللہ بن مسعودؓ C حضرت ابو دجانہؓ D حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
449 حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟ Urdu Medium Full question → A سورة جن B سورة یسن C سورة الرحمن D سورة البقرہ
450 اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت نوفل بن حارث ؓ B حضرت فضل ابن عباس ؓ C حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ D حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
451 فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
452 امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟ Urdu Medium Full question → A 51 B 52 C 53 D 55
453 حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
454 کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
455 حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت رافع بن خریج ؓ B حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ C حضرت عمر بن حصینؓ D حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ
456 اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ B عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ C عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
457 سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟ Urdu Medium Full question → A محمد بن ابوبکرؓ B محمد بن سیرینؓ C محمد بن عاصمؓ D محمد بن ابی عامرؓ
458 غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت سعد بن ربیع ؓ B حضرت تمیم بن اوس داری ؓ C حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ D حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ
459 بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری D حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
460 حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟ Urdu Medium Full question → A پانچ B پندرہ C پچیس D چھبیس