461 وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت آدم عليه السلام B حضرت ابراہیم عليه السلام C حضرت اسماعیل عليه السلام D حضرت موسى عليه السلام
462 بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت آدم عليه السلام B حضرت ابراہیم عليه السلام C حضرت اسماعیل عليه السلام D حضرت موسى عليه السلام
463 رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
464 بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت يعقوب ( إسرائيل B حضرت صالح علية السلام C حضرت لوط عليه السلام D حضرت أيوب عليه السلام
465 حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟ Urdu Medium Full question → A (حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء B حضرت صالح علية السلام C حضرت لوط عليه السلام D حضرت إدريس علیہ السلام