181 اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت آدم أبو البشرية B حضرت سليمان عليه السلام C حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم D ان میں سے کوئی نہیں
182 اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ B حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ C حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ D حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
183 حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟ Urdu Medium Full question → A دو دن بعد B تین دن بعد C سات دن بعد D ان میں سے کوئ نہیں
184 حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ B حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ C حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ D حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
185 غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ B حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ C حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ D حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
186 حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟ Urdu Medium Full question → A سورة یسن B سورة الرحمن C سورة البقرہ D سورة النور
187 جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ B حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ C حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ D حضرت حضرت علی رضی الله عنہ
188 جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟ Urdu Medium Full question → A تین ہزار B چار ہزار C پانچ مزار D ان میں سے کوئی نہیں
189 جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟ Urdu Medium Full question → A بیس B پچیس C چھبیس D ان میں سے کوئی نہیں
190 قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A سورة البقراہ B سورة الناس C سورة الخلاص D سورة الکافرون
191 وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت آدم عليه السلام B حضرت ابراہیم عليه السلام C حضرت اسماعیل عليه السلام D حضرت موسى عليه السلام
192 فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ D حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
193 امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟ Urdu Medium Full question → A 52 B 53 C 54 D 55
194 اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ B طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ C عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ D عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
195 بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟ Urdu Medium Full question → A حضرت آدم عليه السلام B حضرت ابراہیم عليه السلام C حضرت موسى عليه السلام D حضرت اسماعیل عليه السلام
196 الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟ Urdu Medium Full question → A پانچ جوڑے B چھ جوڑے C سارت جوڑے D آٹھ جوڑے
197 حضرت عسیٰ علیہ السلام جب آسمانوں پر اٹھائے گئے تو اس وقت ان کی عمر کیا تھے ؟ Urdu Medium Full question → A اکتیس برس اور 5 ماہ B چونتیس برس اور 9 ماہ C تینتیس بر اور 7 ماہ D بتیس برس اور 6 ماہ
198 حضرت عسیٰ علیہ السلام کی نبوت کتنے ماہ رہی ؟ Urdu Medium Full question → A بیالیس ماہ تک B اکتیس ماہ تک C چالیس ماہ تک D تیس ماہ تک
199 کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ B حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ C حضرت عبدالله بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ D ان میں سے کوئی بھی نہیں
200 نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی علیہ السلام کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت لوط علیہ السلام B حضرت صالح علية السلام C حضرت سليمان عليه السلام D حضرت محمد صلی علیہ وسلم