102 سب سے زیادہ عمر والا جانور کونسا ہے؟ Urdu Medium Full question → A بارہ سنگھا B گوریلا C وئیل مچھلی D چمگادڑ
103 اس پرندے کا نام بتائیں جو اڑتا بھی ہے اور دودھ بھی دیتا ہے؟ Urdu Medium Full question → A کیوی B چمگادڑ C شترمرغ D کوئل
106 سندھ کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ Urdu Medium Full question → A 140914 B 149870 C 154120 D 159873
107 پنجاب کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ Urdu Medium Full question → A 204162 B 205345 C 210054 D 217919
108 بلوچستان کا کل رقبہ کتنے مربع کلو میٹر ہے؟ Urdu Medium Full question → A 347055 B 347190 C 344001 D 346511
110 اسلام آباد کا کل رقبہ کتنے مربع کلومیٹر ہے؟ Urdu Medium Full question → A 807 مربع کلومیٹر B 870 مربع کلومیٹر C 906 مربع کلومیٹر D 990 مربع کلومیٹر
111 بابر نے کب ابراہیم لودھی کو شکست دے کر مغلیہ سلطنت کی بنیاد رکھی؟ Urdu Medium Full question → A 1436 B 1526 C 1610 D 1675
112 البیرونی کس سن میں محمود غزنوی کے ساتھ ہندوستان آیا؟ Urdu Medium Full question → A 1001 B 1003 C 1005 D 1006
113 کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت اسماعیل علیہ السلام B حضرت لوط علیہ السلام C حضرت سلمان علیہ السلام D حضرت ابراہیم علیہ السلام
114 سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟ Urdu Medium Full question → A عقاب B مرخور C چیتا D اونٹ
115 اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟ Urdu Medium Full question → A حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا B حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا C حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا D حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
116 حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟ Urdu Medium Full question → A مزکی B محب C مظہر D مجیب
117 حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟ Urdu Medium Full question → A مزکی B محب C مجیب D مقرب
118 حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟ Urdu Medium Full question → A مزکی B مجیب C عبدالقدوس D مظہر
119 حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ______ ؟ Urdu Medium Full question → A مزکی B عبدالقادر C مجیب D مظہر
120 حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟ Urdu Medium Full question → A شام B یمن C مدینہ D مکہ